فیوسیریم وِلٹ - کپاس

کپاس کپاس

R

کپاس پر یہ کیا مسلہ ہے اور اس کا حل بتاؤ

اوپر سے یہ حالت ہے اور کافی پودے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
I

دیمک کا مسلہ ہو سکتا ہے۔ پودے کی جڑ دیکھیں اس میں دیمک کے کیڑے ہونگے۔ اسکے تدارک کیلیے زہر ملتا ہے وہ پانی کے ساتھ زمین مین فلڈ کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

دیمک نی ہے اچھی طرح دیکھا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
I

Ramzan Ullah آپ کس علاقے سے ہیں؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

وہاڑی سے

2ڈاؤن ووٹ
I

Ramzan Ullah بھائی آپ وہاں کسی زرعی ماہر کو بلا کہ اپنی فصل کا وزٹ کروائیں۔ وہ ہی بہتر رہنمائی کر سکتا ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ramzan Ullah کچھ مزید تصاویر بھجیں جڑوں کی؟  As per this image, I suspect it is Fusarium Wilt 

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
Y

Bhai Jan mati Ka teal Pani ma fuhlad kara

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

This is wilt. C causes of wilt. If termites apply fipronil. Or Imida Or Cholory. A lot of. If fungus cause then apply biomagic 1.5 kg with irrigation. Ik tik resuls. Plants dobara sprute ker lay ga.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
U

دیمک ہی ہے.. امیڈا کلوپرڈ 400گرام فی ایکڑ فلڈ کریں..

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Ye demk he koi hl

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
U

عابد صاحب اگر دیمک بہت زیادہ ہے تو امیڈا کلوپرڈ 500گرام فی ایکڑ فلڈ کریں. اور فصل کو پانی بھر کے لگائیں.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Ok g khus rho

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں