کپاس کے پودے پر یہ کونسی بیماری ھے۔اور اس سے بچاٶ کا کیا طریقہ ہے۔
اس کاعلاج کیا ہے تا کہ میری رہنما ٸ ہو سکے
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس کاعلاج کیا ہے تا کہ میری رہنما ٸ ہو سکے
پتہ مرے ہوئے ہیں ۔گر وتھ نہیں کر رہے پودے
فصل کے پتے سکڑ گئے ہیں اور فصل کا رنگ بھی کلا پڑ رہا ہے
کیمکل استعمال کئے بغیر، مادہ ملی بگ یا گدیڑی کو کنٹرول کرنے کا سستا اور آزمودہ طریقہ ، تحریر : شاہزیب ارشاد (ماہر حشریات) ملی بگ یا جس کو گدیڑی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک ایسا کیڑا ہے جس کے جسم پر قدرتی طور پر پاؤڈری تہہ ہوتی ہے جو اسکی حفاظت کرتی ہے ۔ جب بھی آپ اس پر سپرے کرتے ہیں تو اس حفاظتی تہہ کی وجہ سے اس کو کچھ نہیں ہوتا ہے کیوں کے سپرے اندر تک نہیں جا سکتی ہے ۔ اس کا حل یہ ہے کہ کیمکل کو زیادہ مقدار میں سپرےکیا جائے مگر زیادہ سپرے کے استعمال سے آپ کی فصل یا پودے سٹرس میں آجاتے ہیں ، فصل کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے اور پیلی پڑنا شروؑ ع ہو جاتی ہے ۔ اور زیادہ سپرے سے ملی بگ کا قدرتی دشمن کسان دوست کیڑا کرپٹولیمس مونٹوزائری(ایک بھونڈی بیٹل) بھی کیمکل کی زد میں آگر مرجاتا ہے ۔ اور ملی بگ کی تعداد حد سے زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتی ہے ۔ اس کو کیسے کنٹرول کریں ؟ اگر ملی بگ کا حملہ آپ کے پودوں یا درختوں پے کم تعداد میں ہے تو آپ اس کو باتھوں کی مدد سے نکال کر زمین میں دبا دیں ۔ دوسرا زاتی تجرباتی آمودہ طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ 10 لیٹر پانی میں 1 لیٹر مٹی کا تیل مکس کریں اور اس کیڑے پر سپرے کریں تو یہ کیٹرے ایک دن میں گر کر مر جاتے ہیں ۔ اس کے پیچھے سائنس یہ ہے کہ مٹی کے تیل کے استعمال سے ملی بگ کی حفاظتی تہہ اتر جاتی ہے اور وہ خالی دھوپ لگنے سے مر کر گر جاتے ہیں ۔ یہ طریقہ کپاس ، آم اور جو جن پودوں پر حملہ ہو آپ اتعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ 100 فیصد آزمایا ہوا طریقہ ہے ۔ آپ کو کوئی اور زہریلی سپرے استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ملی بگ کا قدرتی دشمن کسان دوست کیڑا کرپٹولیمس مونٹوزائری(ایک بھونڈی بیٹل) ہے اسکو کھیت میں پرورش بھی کافی ملبے عرصے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔ جزاک اللہ
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Sunil
57307
5 سالوں پہلے
Hii محمد رمضان تھہیم This seems to be due to Cotton Leaf Curl Virus refer Plantix library for more information
Manejebem
124036
5 سالوں پہلے
In my opinion it looks like Deficiência de Boro . What do you think Sunil Sharma ?
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
محمد رمضان تھہیم آپ کی کپاس پے رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ ہے۔ جس کی وجہ سے پتے مڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جلد سے جلد امیڈاکلوپرڈ کا سپرے کروائں جزاک اللہ
محمد
14
5 سالوں پہلے
دو ہفتے کے بعد وٹرا دیا ہے۔ابھی سے سپرے کروں تو پودا مزید خراب نہیں ہو گا ؟
محمد
14
5 سالوں پہلے
دو ہفتے کے بعد وٹرا دیا ہے۔ابھی سے سپرے کروں تو پودا مزید خراب نہیں ہو گا ؟
محمد
14
5 سالوں پہلے
کھاد کا استعمال کتنے دنوں کے بعد کریں اور کھاد کونسی دیں۔
Khalid
0
5 سالوں پہلے
تل کی کاشت کس میہنے میں اچھی ہے