میرے گھر میں لیمن کے پودے کے پتے کوئی چیز کھا رہی ھے ، نظر نہیں آتی ۔ جوں ھی پتا نکلنے کی کوشش کر تا ھے ، کوئی چیز کھا جاتی ھے ۔ پودا 4 سال کا ھے ،
میرے گھر میں لیمن کے پودے کے پتے کوئی چیز کھا رہی ھے ، نظر نہیں آتی ۔ جوں ھی پتا نکلنے کی کوشش کر تا ھے ، کوئی چیز کھا جاتی ھے ۔ پودا 4 سال کا ھے ،
Shahzaib
166384
3 سالوں پہلے
Muhammad Najib Ur Rehman جناب پتوں کو اسطرح کٹنا کیڑوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کیا آپ نے پودوں پر کوئی سپرے کیا تھا؟
Shahzaib
166384
3 سالوں پہلے
Muhammad Najib Ur Rehman ایسا عام طور پر سٹرس کیٹرپلر کی وجہ سے ہوتا ہے Citrus Butterfly
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muhammad
7
3 سالوں پہلے
اس کا علاج بتائیں
Shahzaib
166384
3 سالوں پہلے
Muhammad Najib Ur Rehman پودوں پر حفاظتی طور پر نیم آئل کا سپرے کروائیں