شاہزیب صاحب میرا پھل کے درخت سوکھ رے ہیں
شاہزیب صاحب میرا پھل کے درخت سوکھ رے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںشاہزیب صاحب میرا پھل کے درخت سوکھ رے ہیں
ععلی
پھل پر یہ کیا مسئلہ ہے کوئی بیماری ہے یا کوئی خوراکی اجزاء کی کمی
MM.Asim
یہ کینو کا پودا ہے جیسر کیڑوں نے حملہ کر دیا ہے ۔ سفید پھول کی کالے کر دیے ہیں ۔ آج ہی حملہ کیا ہے ۔ آجتک کوئی سپرے وغیرہ بی نہیں کیا ۔کسی ماہر کو پتہ ہے تو بتائے
سسفیان
لیموں اور کینوں کے پتے ایسے ہو جاتے ہیں جب نئے آتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Artur
79376
4 سالوں پہلے
Mal seco Ghulam Rasool If you click on the green hyperlink that takes you to Plantix Library where everyone can find details on this problem and control measures. 🤠🌱
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ghulam
91
4 سالوں پہلے
Artur No English , sir Urdu please
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Ghulam Rasool جناب یہ آپ کے پودوں میں نیچے پھپھوندی کی بیماری معلوم ہورہی ہے آسکے لیے آپ نیچے فوسٹائل ایلومینیئم کیمکل فلڈ کروائیں انشاللہ بہتر رزلٹ ملے گا جزاک اللہ
Ghulam
91
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Thnx