خربوزے کی مکھی - سٹرس

سٹرس سٹرس

M

میری فصل مین اس کیڑے کا حملہ ہے. اسکا حل بتائں.

میری فصل مین اس کیڑے کا حملہ ہے. اسکا حل بتائں.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Momna Afzal (entomologist) جی یہ آپ کے پودون پر فروٹ فلائی کا حملہ ہے۔ یہ مادہ مکھی ہیں جن کے جسم کے پیچھے ایک سوئی نما ساخت ہے۔ جو پھل کے اندر انڈے دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ انکے حوالے سے مکمل معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین۔ Melon Fruit Fly 👈 اسکو کنٹرول کرنے کے لیے آپ پودوں پر ٹرائی کلورفان زہر کا سپرے کروائیں یہ مارکیٹ میں ڈپٹرکس کے نام سے ملے گا۔ جزاک اللہ 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

جزاک اللہShahzaib Kashan Bhutta

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Momna Afzal (entomologist) 😊 we are gald to assit you.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Dear Momna Afzal (entomologist) I am agreed with above suggestion by Shahzaib Kashan Bhutta apply trichlorfon or dimethoate for control

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
H

Shahzaib Kashan Bhutta good insight

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

H،salam JazakAllah 😊 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں