سٹرس کینکر - سٹرس

سٹرس سٹرس

S

اس بیماری کا علاج کیا ہے؟

یہ مسمی ہے اور اس پر پہلا پھل ہے، پودا بلکل صحت مند ہے ... پھل اپنے پکنے کے وقت سے پہلے پیلا ہو رہا ہے اور ساتھ میں اس بیماری کا شکار ہو رہا ہے... یہ میرے گھر کے صحن میں ہے... اس سے پہلے انار کا پھل بھی اسی بیماری سے مکمل ختم ہو گیا... مہربانی فرما کر رہنمائی کر دیں.. شکریہ

11
S

Shakeel Ahmad جناب آپ کے پودے کودیکھ معلوم ہو رہا ہے کہ یہ کینکر کی بیماری ہے اسکے لیے آپ پودوں پر سٹرپٹومائیسین سلفیٹ کا کاپر آکسی کلورائیڈ کیمکل کا سپرےکروائیں۔ انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا۔ مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین۔Citrus Canker

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Shahzaib Kashan Bhutta پیارے بھائی آپ کی رائے کا بہت شکریہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Shakeel Ahmad جزاک اللہ we are happy to assist you 😊 Keep using plantix

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں