سٹرس کینکر - سٹرس

سٹرس سٹرس

A

سٹرس میں یہ مسئلہ ارہاہے.

فروٹکے نیچے یہ burningکا نشان بن جاتا ہے.مجھے سٹرس کینکر کی بیماری لگتی ہے.اپ اپنی رائے دیں.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Asmat Nawaz جی جناب علامات کے لحاظ سے کینکر معلوم ہو رہا ہے۔ اسکے لیے مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Citrus Canker

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

Asmat Nawaz look for maggots inside the fruit. it looks like fruitfly demage. For more information click on below given link. Mediterranean Fruit Fly

اَپ ووٹ1
A

کنکر کے لیے سب سے مؤثر دوا کاموسن ہے جو ارسٹا کمپنی کی ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Abdul Wahid Qamar جی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں