السلام علیکم میرے لیموں کے پودے کو مدد چاہیے.
اس کے پتے مڑ رہے ہیں اور ان میں سوراخ ہیں. بظاہر پودے پر کسی کیڑے کا حملہ نظر نہیں آ رہا.
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس کے پتے مڑ رہے ہیں اور ان میں سوراخ ہیں. بظاہر پودے پر کسی کیڑے کا حملہ نظر نہیں آ رہا.
میری فصل مین اس کیڑے کا حملہ ہے. اسکا حل بتائں.
پھل پر یہ کیا مسئلہ ہے کوئی بیماری ہے یا کوئی خوراکی اجزاء کی کمی
پتے اکھٹے ھو جاتے ھین
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Madeeha Farrukh وعلیکم السلام ! مدیحہ عام طور پر ایسا رس چوسنے والے کیڑے کے حملے کی وجہ سے ہوتا ہے جس کو سٹرس تھرپس کہتے ہیں۔ اسکے لیے آپ امیڈاکلوپر پاوڈر کا سپرے استعمال کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ نیم آئل کا استعمال کر سکتی ہیں۔ اس مسلے کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Citrus Thrips
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Madeeha Farrukh جزاک اللہ