مالٹے کے درخت کے پتوں پر یہ کیڑے آ گئے ھیں ، پتے مرجھا گئے ھیں
Please help me some one , what is the cure to these bugs on my orange tree leaves .
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںPlease help me some one , what is the cure to these bugs on my orange tree leaves .
Leaves eaten but no bugs detected.
پتے پیلے پڑ گئے ہیں بڑھوتری رک گئی ہے
گوند, کوگا سیپی نما کیڑا ہے. اور ٹہنیوں کا سو کھنا. کوئی حل بتا یں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Sreekanth
100221
4 سالوں پہلے
Hi Inam Khan Citrus Psyllid Please check this link for more details and preventive measures.
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Inam Khan جناب انکو سٹرس سلڈ کہا جاتا ہے یہ پتوں کا رس چوستے ہیں۔ جس سے پتے کمزور اور بعد میں کالے پڑ جاتے ہیں۔ انکو مارنے کے لیے آپ امیڈاکلوپر پاؤڈر بازار سے با آسانی مل جائے گا اسکا سپرےکروائیں۔ انشااللہ ان کا مسلہ حل ہو جائے گا جزاک اللہ مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Citrus Psyllid
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Inam
6
4 سالوں پہلے
بہت شکریہ !! اللہ برکتیں اور اسانیاں عطا فرمائیں امین
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Inam Khan جزاک اللہ 😊😊
Farman
1
4 سالوں پہلے
https://www.youtube.com/channel/UCQoX99XXhdcYrdcR26sPA2g
Muhammad
7
3 سالوں پہلے
کیا ان پر میلاتھیان کا سپرے کا استمعال کر سکتے ھیں؟