پھل پر یہ کیا مسئلہ ہے
پھل پر یہ کیا مسئلہ ہے کوئی بیماری ہے یا کوئی خوراکی اجزاء کی کمی
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپھل پر یہ کیا مسئلہ ہے کوئی بیماری ہے یا کوئی خوراکی اجزاء کی کمی
فروٹکے نیچے یہ burningکا نشان بن جاتا ہے.مجھے سٹرس کینکر کی بیماری لگتی ہے.اپ اپنی رائے دیں.
پتے بھی مرجہاے ہوے ہیں
یہ مسمی ہے اور اس پر پہلا پھل ہے، پودا بلکل صحت مند ہے ... پھل اپنے پکنے کے وقت سے پہلے پیلا ہو رہا ہے اور ساتھ میں اس بیماری کا شکار ہو رہا ہے... یہ میرے گھر کے صحن میں ہے... اس سے پہلے انار کا پھل بھی اسی بیماری سے مکمل ختم ہو گیا... مہربانی فرما کر رہنمائی کر دیں.. شکریہ
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
علی اکبر جناب یہ دیکھنے سے سکیب کی بیماری معلوم ہو رہی ہے آپ اس کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Citrus Scab
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!علی
31
4 سالوں پہلے
سکیب تو ہے لیکن یہ گڑھے سے جو بنے ہوے ہیں یہ کیا مسئلہ ہے
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
علی اکبر جناب عام طور پر ماحولیاتی دباو یا اے بائیو سٹرس ہو تو ایسا ممکن ہے۔
Masood
0
4 سالوں پہلے
Amrood main sundy ha is ka hal batain
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Masood Ahmad جناب جس پھل میں ایک دفعہ سنڈی لگ جائے وہ تو ٹھیک نہین کو سکتا۔ ہاں ابھی انکے بالغ کو مارنے کے لیے آپ ڈپٹرکس کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا