لیمن کو 2 ماہ پہلے کلا تیلا لگ گیا تھا پتے جھڑ گئے تھے۔پو دے پر سپرے کیا تب جا کے پودا ٹھیک ہو ا ۔اب پتے جل رہے ہیں کیا اعلاج ہے اسکا اب۔
لیمن کے پودے کے پتے ساڑ رہے ہیں۔
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںلیمن کے پودے کے پتے ساڑ رہے ہیں۔
لیمن کے پودے میں کس چیز کی کمی ہے
میں نے کوئی سپرے نہیں کیا ہے تجویز دیں
یہ کیڑا کیوں پیدا ہوتا ہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Haseeb
92
4 سالوں پہلے
Its a disease
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Asif Ali جناب یہ آپ کے پودون پر پھپندی اور جراثیمی بیکٹئیل سے پھیلنے والی بیماری جیسے Anthracnose of Citrus Citrus Canker لگی ہوئی ہے۔ آپ پودوں پر کاپر آکس کورائیڈ کا سپرےکروائیں
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!