ان حشرات کا سٹرس کے پودوں پر ذبردست حملہ ہے۔ کونسی pesticide استعمال کرنی چاہہے۔ راہنما ئی فرمایں۔
ان حشرات کا سٹرس کے پودوں پر ذبردست حملہ ہے۔ کونسی pesticide استعمال کرنی چاہہے۔ راہنما ئی فرمایں
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںان حشرات کا سٹرس کے پودوں پر ذبردست حملہ ہے۔ کونسی pesticide استعمال کرنی چاہہے۔ راہنما ئی فرمایں
میرا کینو کا پودا دو سال کا ہے مگر ابھی تک پھل نہیں دیا۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
لیموں اور کینوں کے پتے ایسے ہو جاتے ہیں جب نئے آتے ہیں
میں نے کوئی سپرے نہیں کیا ہے تجویز دیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Hi Muhammad Arif Saeed جناب کمیونٹی میں خوش آمدید۔ میں آپ کو اس کیڑے کے حوالے سے تسلی بخش حل بتا دیتا ہوں۔ اسکو سنیل یا گونکہ کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا کا سست ترین کیڑا ہے۔ پہلے یہ اتنا حملہ نہیں کرتا تھا پوودون پر مگر آجکل اسکا حملہ بڑھ چکا ہے۔ اگثر لوگ آپ کو گرم پانی کا یا نمک کا کہیں گے۔ یقین ماننیں اس سےکوئی فرق نہیں پڑا الٹا پودے کی صحت پرا اثر ہوا۔ اب اسکو مںیں نے کنڑول کیسے کیا؟ جناب اسکا سادہ سا حل یہ ہے کہ بازار سے ایک کیمکل فیپرونل لیں پانی میں مکس کر کے سپرے کروا دیں انشااللہ اچھا رذلٹ ملے گا۔ جزاک اللہ۔ پھربھی مزید اسکے حوالے سے جاننا چاہت تے تو نیچے لنک پر کلک کریان۔ Slugs and Snails 🐌
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muhammad
21
4 سالوں پہلے
فیپرنل کتنے پانی میں میں حل کرنا ہے؟؟؟؟؟