جنس ترنج کی تتلی - سٹرس

سٹرس سٹرس

M

لیموں کو یہ والہ کیڑا کھا رہا ہے

میں نے کوئی سپرے نہیں کیا ہے تجویز دیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Maqbool Ahmed جناب اس کو سٹرس کیٹرپلر کہا جاتا ہے یہ ایک نقصان دہ کیڑا ہے۔ اگر یہ کیڑا کم تعداد میں ہے تو اسکو ہاتھوں کی مدد سے پودون سے دور نکال کر زمین میں دبا دیں۔ اگر زیادہ تعداد میں ہے تو لیمڈا سائیلوتھریں کا سپرےکروائیں ۔ اس کیڑے کے حوالے سے تفصیل سے جاننے کے لیے نیچےلنک پر کلک کرین Citrus Butterfly

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں