تیلہ - سٹرس

سٹرس سٹرس

M

یہ کینو کا پودا ہے جیسر کیڑوں نے حملہ کر دیا ہے ۔ سفید پھول کی کالے کر دیے ہیں ۔ آج ہی حملہ کیا ہے ۔ آجتک کوئی سپرے وغیرہ بی نہیں کیا ۔کسی ماہر کو پتہ ہے تو بتائے کے کیا کرو ۔

یہ کینو کا پودا ہے جیسر کیڑوں نے حملہ کر دیا ہے ۔ سفید پھول کی کالے کر دیے ہیں ۔ آج ہی حملہ کیا ہے ۔ آجتک کوئی سپرے وغیرہ بی نہیں کیا ۔کسی ماہر کو پتہ ہے تو بتائے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
H

المن ،click on the green link to get more informations

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

محمّد عاصم جناب اس حوالے سے میں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں۔ انکو۔کیڑوں کو مارنے کے لیے آپ امیڈاکلوپرڈ کا سپرے کروائیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں