نائٹروجن کی کمی - سٹرس

سٹرس سٹرس

B

یہ مالٹے کا پودا ہے۔ بیماری کیا ہے؟ اور کوئی علاج تجویز کریں۔ شکریہ

پتوں کا رنگ پیلا ہے۔ جڑیں بھی کمزور ہیں۔

3ڈاؤن ووٹ
S

جناب آپ کی تصویر کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ یہ نائٹروجن غزائی عنصر کی کمی ہے۔ Nitrogen Deficiency 

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
B

اس کے لئے کون سی دوا بہتر رہے گی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Bilal Shah , یوریا

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں