لیمن کے باغ کو گوند. کوگا یا حلزون. اور اور سوکھا پن پڑ گیا ہے. مہربانی فرما کر اسکا کوئی حل بتایں. کوئی دوائی
گوند, کوگا سیپی نما کیڑا ہے. اور ٹہنیوں کا سو کھنا. کوئی حل بتا یں
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںگوند, کوگا سیپی نما کیڑا ہے. اور ٹہنیوں کا سو کھنا. کوئی حل بتا یں
کیڑا پتے اور نئے تنے کو کھا رہا ہے کبھی کبھی پتے سوکھنے لگتے ہیں اسکا کوئی سپرے حل بتائیں
ان حشرات کا سٹرس کے پودوں پر ذبردست حملہ ہے۔ کونسی pesticide استعمال کرنی چاہہے۔ راہنما ئی فرمایں
سٹرس کے ساتھ کیا مسئلہ ہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Rizwan جناب گوند کا نکلنے کے حوالے سے نیچے لنک پر کلک کرین۔ گھونگے کو مارنے کے لیے فیپرونل کا سپرے کروائیں۔ ان دونوں کے حوالے سے مکمل معلومات جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین Gummosis Slugs and Snails
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Rizwan کیا اوپر والی ٹہنوں میں سوراخ نظر آئے آپ کو؟