اس کیڑے کا کوئی حل ہے تو بتاۓ
یہ کیڑا کیوں پیدا ہوتا ہے
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںیہ کیڑا کیوں پیدا ہوتا ہے
پتے کے نیچے سفید جھلی سی نظر آتی ہے
سٹرس کے ساتھ کیا مسئلہ ہے
گوند, کوگا سیپی نما کیڑا ہے. اور ٹہنیوں کا سو کھنا. کوئی حل بتا یں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Umer
81
4 سالوں پہلے
اس کیڑے ختم کرنے کا حل
Moin
11
4 سالوں پہلے
1
Aqiii
11
4 سالوں پہلے
A.OA
Ali
29
4 سالوں پہلے
Bhai is ko neem ky leaves ka spray karan 20kg water 1kg neem ka paty Boil karan Filter and use karan
Suleman
6
4 سالوں پہلے
Bhai isy neem Kuch nhi Kary g isy chemical sy khatum karo chewing groups me sy apply karo
Ali
29
4 سالوں پہلے
Suleman Khan bhai main ny used kia ha
Umer
81
4 سالوں پہلے
Ali Ahmad بھائی اس سے پھر ختم ہو جاۓ گا
Ali
29
4 سالوں پہلے
Hum ny apny poay pr kia tha sundi bilkul khatam ho gi thi Ap phir bhi kr loo 95%umeed ha
Ali
29
4 سالوں پہلے
Bhai follow kr do
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
H Umer Aqiii Khan Ali Ahmad Moin Suleman Khan جناب اسکو سٹرس تتلی کی سنڈی کہتے ہیں۔ اگر کم تعداد میں ہیں تو ہاتھوں سے نکال باہر پھینک سکتے ہیں۔ اور کیمکل کی بات رکریان بائی فینتھریں ٹھیک ریے گی مزید اسکے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Citrus Butterfly
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ali
29
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan bhai uncle ka 2 hectre ka clemon ka baag tha unhoon ny neem ka spry use kia faida mund sabit huo
Dr
319
4 سالوں پہلے
Umer Aqiii Khan Salam now bio controls kam nahi kerte icko lemon butterfly ya Shahzaib Kashan ne likha citrus butterfly kehtey Han ye I ka final stage ha ye chakwal k baraber shuru hoti ha phir itni ho k pupa lapait leti ha phir agli titli ban jati ha AceLam ap k pass kisi shop se mill Jaye ga 125gm ko 100 lit m Hal ker k spray kero excellent product ha
Agri
685
4 سالوں پہلے
Lambda 250 Ml mix with 100 ltr water
Umer
81
4 سالوں پہلے
Acha thek hai
Ali
29
4 سالوں پہلے
Bhai phr ised kr k batana
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Dr Raja Tanweer Ishrat Ali Janjua Ji ya aska final instar hy. Main darasal kissaon bhaion ko achay sy samjany k liay scientific terms use ni krta.
Rehan
11
4 سالوں پہلے
تتلی پتوں پہ انڈے دیتی ھے جن سے یہ لاروا بنتا ھے اور پتے کھاتا ھے اور بڑا ھو کر پیوپا بن جاتا ھے پھر اس میں سے تتلی بن کر نکلتی ھے