پلیز بتا دیوں یہ کیڑا کیسا ہے؟نقسان دہ تو نہیں؟
پتے بھی مرجہاے ہوے ہیں
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتے بھی مرجہاے ہوے ہیں
اس کے پتے مڑ رہے ہیں اور ان میں سوراخ ہیں. بظاہر پودے پر کسی کیڑے کا حملہ نظر نہیں آ رہا.
لیموں اور کینوں کے پتے ایسے ہو جاتے ہیں جب نئے آتے ہیں
پتے سکڑ رہے ہیں اور ہلکے ہلکے سفید ہیں۔۔!
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sohail جناب یہ پتوں کو کھاتا ہے۔ یہ نقصان دہ کیڑا ہے۔ اسکے بارے مزید معلومات جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین Citrus Butterfly
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Sohail
0
4 سالوں پہلے
علاج بہی بتا دین پلیز
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sohail جناب اور لنک پر کلک کرکے جان سکتء ہیں
Sohail
0
4 سالوں پہلے
دوائ کا نام سمجہ نہیں آ راہا
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sohail پودون پے اگر یہ کم تعداد میں ہیں تو ہاتھوں کی مدد سے نکال کے پھینک دیں اگر کیمکل کی بات کی جائے تو لیمڈا سائیلوتھریںن کا سپرے ٹھیک رہے گا۔