جنس ترنج کی تتلی - سٹرس

سٹرس سٹرس

D

یہ کیڑا کونسا ہے ، پتے اور نئے تنے کھا رہا ہے اسکا کوئے حل بتائیں

کیڑا پتے اور نئے تنے کو کھا رہا ہے کبھی کبھی پتے سوکھنے لگتے ہیں اسکا کوئی سپرے حل بتائیں

1ڈاؤن ووٹ
S

Danial Khan اسکو سٹرس کیٹ پیلر کہتے ہیں۔ پودوں پر امیڈاکلوپرڈ کا سپرے کروائیں ۔ مزید اس کے بارے معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Citrus Butterfly

اَپ ووٹ1

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
D

شکریہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Danial Khan you are wellcome 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

ی کیڑاکونساہے پتے اورنئے تنے کہا رہے اسکا کو ئے حل بتائی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Rais Hameed Lakhan جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں یہ سڑس کیڑپلر ہے۔ یہ آگے جا کے تتلی بن جاتا ہے نیچے لنک پرکلک کر کے اسکے بارے مزید جانئے۔ Citrus Butterfly

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں