سٹرس سیلڈ - سٹرس

سٹرس سٹرس

R

سر کینو کے پتوں کے نیچے مچھر سا ہے ۔یہ کیا ہے اس کا حل؟؟؟

پودے کے اندر والی سائڈ پر. پتوں کے نیچلی جگہ پر ان کا مسکن ہے اس کا تدارک کیسے ممکن ہے

11
R

I think it is citrus psylla attack. Spray dimethoate for that also refer to Citrus Psyllid for more info.

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Ramzanshahid2466 بھائی صاف تصویر بھیج دیں پتوں کے نچلی سائیڈ کی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Bhai g tyla hy ..same problum tha mery dost k bagh m b to agriculter dept walon ko check krya tha ....bifanthrine+amidacloprid

اَپ ووٹ1
R

سر اب کچھ بہتر تصویر بھیج رہا ہوں براہ کرم رہنمائی فرمائیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ramzanshahid2466 یہ سٹرس سلڈکا حملہ ہے یہ رس چوسنے والے کیڑے ہیں۔ امیڈاکلوپرڈ کا سپرےکریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Shahzaib Kashan bhi kon si spry kra kindly koi name bata do thx

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں