گوبھی کا کیڑا - بند گوبھی

بند گوبھی بند گوبھی

H

گوبھی کے پھول آنے شروع ہوچکے ہیں اور سنڈیوں نے اس پر شدید حملہ کیا ہے. سنڈیوں کو مارنے کیلئے لارسبین اور ویل سنائیپر دوائی استعمال کی ہے سنڈی مار بھی چکا ہے لیکن دوسرے روز پھر حملہ کیا ہے کیا علاج ہوسکتا ہے

سنڈیوں کا گوبھی کے پتوں اور پھول پر حملہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Hi!! Thanks for visiting Plantix community! It looks Lagarta/ Borboleta da couve Please check the link to see description of the symptoms and control measures

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

اس پر کراټے داواى استمال کرو 7xp

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Naveed Ullah Hamad Khanan جناب یہ ان سنڈیوں کو مارنے کے لیے فصل پر آپ لیمڈا سائیلوتھریںن کا سپرے کروائیں مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Cabbage White Butterfly Cabbage Moth

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
I

limda larsbyn sab use keya phir bhe hatm nahi hota

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
C

Poltreen c ismtmal kry

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں