above-the-fold-background-img-alt

پلانٹکس ایپ کی مدد سے زیادہ پیداوار حاصل کریں

آپ کی فصل کی ڈاکٹر


ایپ حاصل کریں!
above-the-fold-foreground-img-alt

تشخیص اور علاج

اپنے Android فون کو موبائل فصل کی ڈاکٹر میں تبدیل کریں: صرف ایک تصویر کی مدد سے، پلانٹکس متاثرہ فصلوں کی تشخیص کرتی ہے اور کسی بھی کیڑے، بیماری یا غذائی اجزا کی کمی کا علاج پیش کرتی ہے۔


ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!

کمیونٹی میں شامل ہوں!

زرعی ماہرین کی معلومات سے فائدہ اٹھائیں یا اپنے تجربے سے ساتھی کسانوں کی مدد کریں: پلانٹکس کمیونٹی میں شامل ہوں جو دنیا بھر کے کسانوں کے لئے سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک ہے۔


ابھی شامل ہوں!

اپنی پیداوار میں اضافہ کریں!

کھیتی باڑی کے بہترین طریقے، احتیاطی تدابیر اور کھاد کیلکولیٹر: پلانٹکس فصلی مشاورت سے فائدہ اٹھائیں، اپنی فصلوں اور ان کی کیفیات کے مطابق ہفتہ وار لاحہ عمل حاصل کریں۔


ابھی پلانٹکس استعمال کریں!

ہمارے صارفین کی رائے

پلانٹکس ایپ تمام اہم فصلوں میں مہارت رکھتی ہے، بہت سی زبانوں میں دستیاب ہے اور استعمال میں آسان ہے ۔ یہ پلانٹکس کو بیماری کا پتہ لگانے، کیڑوں پر قابو پانے اور پیداوار میں اضافہ کرنے والی 1# زرعی ایپ بناتا ہے۔ ہمارے صارفین کی رائے یہ ہے:

Gursewak Singh

Punjab · India

کپاس ، چاول اور گندم

Nilesh Dighe

Pune District · India

فلفل اور گنا

Devidas Shivaji Doudkarwadi

Pune District · India

گوبھی اور مونگ پھلی

Gursewak Singh

Bathinda · India

پلانٹکس میری قابل اعتماد ایپ ہے۔ یہ فوری تشخیص، تصدیق، وجوہات اور علاج کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ یہ بہت ساری ہندوستانی علاقائی زبانوں میں دستیاب ایک بہترین ایپ ہے۔

Nilesh Dighe

Dawadi · India

جب آپ زراعت سے متعلق نئے رجحانات کے بارے میں بات کرتے ہیں تو میرے ذہن میں صرف پلانٹکس ہی کا نام آتا ہے۔ یہ ایپ خاص طور پر پودوں کی تشخیص اور اس کے علاج کے لئے بہت اچھی ہے۔ یہ دنیا کو سرسبز بنانے کے طریقے بتاتی ہے۔

Devidas Shivaji Doudkarwadi

Khed Taluka · India

پلانٹکس زراعت کا جدید کرشمہ ہے۔ اس کی فصلی مشاورت لاجواب ہے۔ قدم بہ قدم رہنمائی سے لے کر بہترین طرز عمل تک ایپ نے میرے نتائج کو بے حد بہتر بنانے میں مدد کی ہے۔

احاطہ کرتی ہے 0 اہم فصلوں کا

پودوں کو پہنچنے والے0 نقصانات کا پتہ لگاتی ہے

دستیاب ہے 0 زبانوں میں

ڈاؤن لوڈز کی تعداد 0 ملین سے زائد

تازہ ترین بلاگز

پلانٹکس کی مدد سے اپ ٹو ڈیٹ رہیں! زراعت کے بہترین طریقوں کیلئے ہماری تجاویز چیک کریں!

09
Oct 19

Pest Control: Managing Sucking Pests

Aphids, Thrips, Mites: Pest control of sucking pests requires several measures to be taken. This blog presents the main options open to you

09
Sep 19

Dryland Agriculture

Farmers facing droughts use dry farming techniques. Read more about mulch types, antitranspirants and other dry farming essentials.

05
Aug 19

Integrated Pest Management

Integrated pest management is a multi-faceted strategy that focuses on crop protection. Learn more about the benefits of IPM in our new blog

پریس اور انعامات

ہماری بات پر یقین نہ کریں۔ پلانٹکس کو - ڈیجیٹل زراعت میں ایک انوکھے حل کے طور پر- دنیا بھر کے میڈیا سے پذیرائی ملی ہے اور مختلف ایوارڈز بھی جیت چکی ہے۔

ہم نے ایک ساتھ مل کر دنیا کی سب سے بڑی زرعی کمیونٹی بنائی ہے

ہم دنیا بھر کے کسانوں کو منافع میں اضافہ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ ہماری تمام بین الاقوامی شراکت داریوں کے بغیر ایسا ممکن نہ ہوتا۔ شکریہ!